3بچے زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 11 سالہ اذان، 10 سالہ عامر، 6 سالہ ایان شامل ہیں ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 11 سالہ اذان، 10 سالہ عامر، 6 سالہ ایان شامل ہیں ۔