2بچے زیر تحویل

2بچے زیر تحویل

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے عدم توجہی غفلت کا شکار 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 8 سالہ علی حسن، 6 سالہ ایاز شامل ہیں بچوں کو ناردرن بائی پاس متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے عدم توجہی غفلت کا شکار 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 8 سالہ علی حسن، 6 سالہ ایاز شامل ہیں بچوں کو ناردرن بائی پاس متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں