55گیس میٹرز کی چیکنگ

55گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گء۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کے باعث منقطع کئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گء۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کے باعث منقطع کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں