سلور اور شراب برآمد

سلور اور شراب برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر ) کسٹم حکام کی ایئر پورٹ پر مختلف کارروائیاں ،1کلو سلور سمیت شراب برآمد کرلیں ۔ کلیئرنس کسٹم سٹاف نے راجن پور کا رہائشی شہزاد خان اور خانیوال کے عابد کے سفری بیگ سے سلور اور شراب پکڑ لی ۔

کسٹم حکام کی ایئر پورٹ پر مختلف کارروائیاں ،1کلو سلور سمیت شراب برآمد کرلیں ۔ کلیئرنس کسٹم سٹاف نے راجن پور کا رہائشی شہزاد خان اور خانیوال کے عابد کے سفری بیگ سے سلور اور شراب پکڑ لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں