امانت میں خیانت کے مرتکب ملزم کیخلاف ایکشن

امانت میں خیانت کے  مرتکب ملزم کیخلاف ایکشن

ملتان (کرائم رپورٹر )امانت میں خیانت کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ الپہ پولیس کو تنویر عباس نے۔۔۔

 بتایا کہ ملزم طارق سلیم نے بطور امانت دو بھینسیں لیں ملزم امانت میں خیانت کرتے ہوئے واپس کرنے سے انکاری ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں