بغیر این اوسی کھالیں اکٹھی کرنے والے ملزم پر مقدمہ

بغیر این اوسی کھالیں اکٹھی  کرنے والے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)بغیر این او سی کے کھالیں اکٹھی کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 بستی ملوک پولیس نے دوران گشت ملزم فیاض کو قابو کیا جو بغیر این او سی کے کھالیں اکٹھی کررہا تھا جو کوئی اجازت نامہ پیش نہ کرسکا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں