اشتہاری کو فرار کرانے والے ملزم کیخلاف کارروائی

اشتہاری کو فرار کرانے  والے ملزم کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔

راجہ رام پولیس نے اشتہاری مجرم شعیب کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی ایان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں