یوم ماحولیات پرسیمینار
ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان میں عالمی یوم ماحولیات 2026 کے موقع پر شعبہ ماحولیاتی سائنس کے زیر اہتمام سیمینار آج (جمعرات) صبح 10 بجے ایڈمن سیمینار ہال، متی تل کیمپس میں منعقد ہوگا۔
ویمن یونیورسٹی ملتان میں عالمی یوم ماحولیات 2026 کے موقع پر شعبہ ماحولیاتی سائنس کے زیر اہتمام سیمینار آج (جمعرات) صبح 10 بجے ایڈمن سیمینار ہال، متی تل کیمپس میں منعقد ہوگا۔