6بچے زیر تحویل

6بچے زیر تحویل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 8 سالہ محمد علی، 11 سالہ فیضان، 10 سالہ زاہد رسول، 9 سالہ رمضان، 8 سالہ محمد علی یاسین، 7 سالہ فرحان شامل ہیں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 8 سالہ محمد علی، 11 سالہ فیضان، 10 سالہ زاہد رسول، 9 سالہ رمضان، 8 سالہ محمد علی یاسین، 7 سالہ فرحان شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں