3اسلحہ بردار گرفتار

3اسلحہ بردار گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم عدنان سے پسٹل ، ملزم گل شیر سے پسٹل اور گلگشت پولیس نے ملزم شعیب سے پسٹل برآمد کرلیا۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم عدنان سے پسٹل ، ملزم گل شیر سے پسٹل اور گلگشت پولیس نے ملزم شعیب سے پسٹل برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں