5جعلساز پکڑے گئے

5جعلساز پکڑے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور خورد برد پر پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں جمیل ، محمود الحسن ، ملزمہ شمائلہ پروین سرور اور احمد شامل ہیں ۔

پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور خورد برد پر پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں جمیل ، محمود الحسن ، ملزمہ شمائلہ پروین سرور اور احمد شامل ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں