ڈی سی کی کچہری، عوامی شکایات پر احکامات جاری کئے

ڈی سی کی کچہری، عوامی  شکایات پر احکامات جاری کئے

ملتان (وقائع نگار خصوصی)رضا ہال ضلع کونسل ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد ۔ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق اورڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے راشد ارشاد حسین سمیت دیگر محکموں کے سربراہان نے شرکت کی اور ۔۔۔

عوام الناس کے مسائل سنے ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے راشد ارشاد حسین نے ایم ڈی اے سے متعلقہ مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے ۔ ڈائریکٹر فنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن/ ڈائریکٹر اسٹیٹ ایم ڈی اے فرحان مجتبیٰ بھی ڈی جی ایم ڈی اے کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے راشد ارشاد حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کے مسائل کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں