میپکو کے 8 افسر تربیتی کورسز میں شامل

میپکو کے 8 افسر تربیتی کورسز میں شامل

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے آٹھ افسر اور اہلکار مختلف پیشہ ورانہ تربیتی کورسز میں شرکت کر رہے ہیں۔۔۔۔

 ڈائریکٹر ٹریننگ و امتحانات میپکو ہیڈکوارٹر سہیل عباس کے مطابق یہ کورسز افسر اور ملازمین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لئے منعقد کئے جا رہے ہیں۔کورسز میں شامل افسروں میں مس صائمہ مظفر، محمد کاشف اسلم ،میاں محمود احمد، ظفر اقبال، محمد حنیف اور راؤ محمد اقبال، گلزار احمد اور محمد طاہر امین شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں