منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں متعدد گرفتار کرلئے گئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔۔
شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم اجمل سے 20لٹر ملزم خالد سے 25لٹر ملزم طاہر سے 20لٹر ملزم سبطین سے 20لٹر ملزم جاوید سے 150لٹر ملزم اظہر سے 10لٹر شراب دولت گیٹ پولیس نے ملزم دلشاد سے 1100گرام ہیروئن پاک گیٹ پولیس نے ملزم سبطین سے 10لٹر شراب مظفر آباد پولیس نے ملزم فرحان سے 20لٹر شراب شاہ شمس پولیس نے ملزم شاہد سے 10لٹر ملزم حسین سے 10لٹر ملزم کاشف سے 10لٹر شراب ملزم شہزاد سے 1030گرام چرس ممتاز آباد پولیس نے ملزم تصور سے 30لٹر ملزم بلال سے 30لٹر شراب گلگشت پولیس نے ملزم وقاص سے 50گرام آئس ملزم سکندر سے 20لٹر شراب بی زیڈ پولیس نے ملزم 20لٹر شراب جبکہ کوتوالی پولیس نے ملزم نعیم سے 30لٹر شراب برآمد کرلی ۔