شہری کی اراضی پر قبضہ کی کوشش
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے شہری کی زمین پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں 7 افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔
راجہ رام پولیس کو اعظم نے بتایا کہ ملزم الطاف ، زاہد ، شاہد ، مدثر وغیرہ نے میری زمین پر قبضہ کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔