ڈولفن نے 2اشتہاری مجرم گرفتار کرلئے
ملتان (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں اشتہاری مجرموں اور عدالتی مفرور 02 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔
انچارج ڈولفن سکواڈ راؤ کاشف خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی عمل میں لائی۔پولیس ٹیم ڈولفن سکواڈ ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزموں کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا جو کہ اشتہاری مجرم، عدالتی مفروراور ٹارگٹ افینڈرز تھے کو گرفتار کیا۔