پٹرول پمپوں پر مبینہ ہیرا پھیری، شہریوں میں تشویش

پٹرول پمپوں پر مبینہ ہیرا  پھیری، شہریوں میں تشویش

گگو منڈی (نامہ نگار) گگو منڈی اور گردونواح میں قائم متعدد پٹرول پمپوں پر مبینہ طور پر پیمائش کے نظام میں ہیرا پھیری اور۔۔۔

 غیر معیاری پٹرول کی فروخت کے خلاف شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر صارفین کو مقررہ مقدار سے کم پٹرول فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ ناقص ایندھن کے استعمال سے گاڑیوں کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں