سیاسی استحکام، جمہوری تسلسل اہم ضرورت،خالد محمود

سیاسی استحکام، جمہوری تسلسل  اہم ضرورت،خالد محمود

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں سیاسی استحکام، جمہوری تسلسل اور عوامی مسائل کا ۔۔۔

حل وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقوق، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کیلئے جدوجہد کرتی آئی ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہر دور میں ملک و قوم کے مفاد کو ترجیح دی اور مشکل حالات میں بھی جمہوریت کا علم بلند رکھا۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوان نسل کی امید ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں