مخالفین نے محنت کش پر کتا چھوڑ دیا، شدید زخمی
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مخالفین نے محنت کش پر خونخوار کتا چھوڑ دیا،شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل۔۔۔
، موضع ڈانڈے والہ کے رہائشی اللہ ڈیوایا کی مدعیت میں مالک کیخلاف مقدمہ درج ۔مدعی کیمطابق جب کو عمران کے گھر کے سامنے سے گزرا عمران اور ابراہیم نے خونخوار کتا چھوڑ دیا جس کے کاٹنے سے وہ زخمی ہوگیا۔