رکشے کی چین میں کپڑا پھنسنے سے بچی جاں بحق، ماں زخمی
سکندرآباد (نامہ نگار)پیر مسافر کے قریبرکشے کی چین میں کپڑا پھنسنے سے بچی جاں بحق، ماں زخمی ۔دونوں توازن برقرار نہ ۔۔۔
رکھ سکیں اور سڑک پر گر گئیں۔ڈیڑھ سالہ بچی دعا دم توڑگئی، 22سالہ والدہ شازیہ بی بی کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ ماں بیٹی کا تعلق چک سردار پور سے ہے ۔