8سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام عبدالرحمن ولد عبداللہ بتاتا ہے گمشدہ بچہ اپنے گھر کا ایڈریس نہیں جانتا بچے کو لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام عبدالرحمن ولد عبداللہ بتاتا ہے گمشدہ بچہ اپنے گھر کا ایڈریس نہیں جانتا بچے کو لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔