60گیس میٹر زکی چیکنگ

60گیس میٹر زکی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کرلئے گئے۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ۔ ایک میٹر ریورس کرنے کے باعث کاٹ دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں