430افراد ریسکیو

430افراد ریسکیو

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 428 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 430 افراد کو ریسکیو کیا۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 428 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 430 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 396ملتان شہر، 17شجاع آباد جبکہ 15 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں