4ملزم زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ ملزم ندیم، علی حیدر، شہباز، عمران سے 4 پسٹل برآمد کرلئے گئے۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ ملزم ندیم، علی حیدر، شہباز، عمران سے 4 پسٹل برآمد کرلئے گئے۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔