چار سالہ بچے سے زیادتی ملزم کیخلاف مقدمہ درج

چار سالہ بچے سے زیادتی ملزم کیخلاف مقدمہ درج

عبدالحکیم(نامہ نگار، سٹی رپورٹر) 4 سالہ معصوم بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر تھانہ عبدالحکیم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کی والدہ کی درخواست پر نامزد ملزم سعید احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں