واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص پر مقدمہ قائم

واردات کی جھوٹی اطلاع  دینے والے شخص پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس کو واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شاہ رکن عالم پولیس کو اللہ بخش نے واردات کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو واردات کے متعلق تصدیق نہ ہوسکی وقوعہ جھوٹا ثابت ہوا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں