شادی کا جھانسہ، ملزم نے خاتون کو بے آبرو کردیا
ملتان (کرائم رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
چہلیک پولیس کو ظہور احمد نے بتایا کہ بیٹی کو ملنے ہاسٹل آیا بیٹی رورہی تھی وجہ دریافت کرنے پر بیٹی بیانی ہوئی کہ ملزم نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس کی وجہ سے میں حاملہ ہوگئی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔