ریڑھی بازار میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

ریڑھی بازار میں شارٹ  سرکٹ سے آگ لگ گئی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ریڑھی بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آگ پر قابو پالیا۔

تفصیل کے مطابق خانیوال کے رہڑی بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔ریسکیواہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور مزید جانی ومالی نقصان ہونے سے بچالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں