فنانس کمیٹی اجلاس
ملتان (خصوصی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی )کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر توصیف ایزد نے کی۔ رجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر، خزانچی اور کمیٹی کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی )کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر توصیف ایزد نے کی۔ رجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر، خزانچی اور کمیٹی کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔