ناجائزاسلحہ رکھنے پر گرفتاری

ناجائزاسلحہ رکھنے پر گرفتاری

ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم ابرار سے دوران چیکنگ پسٹل تین گولیاں برآمد کرلیں جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم ابرار سے دوران چیکنگ پسٹل تین گولیاں برآمد کرلیں جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں