مسافرکی طبیعت خراب بس میں ہی دم توڑ گیا

مسافرکی طبیعت خراب  بس میں ہی دم توڑ گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )دوران سفر 50سالہ شخص کو خون کی الٹی آنے سے بس میں چل بسا اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔۔۔۔

 کینٹ پولیس کو ایس پی چوک سے ریسکیو1122ملازم عرفان نے بتایا کہ ویڈا بس میں ڈبل پھاٹک سے ایک نامعلوم شخص سوار ہوا جس کو دوران سفر خون کی الٹی آئی اور سیٹ سے نیچے گرگیا جس چیک کیا تو نامعلوم شخص دم توڑ چکا تھا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور ورثا کی تلاش کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں