5میٹرز منقطع کردیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے، تین میٹر ریورس ہونے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے، تین میٹر ریورس ہونے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔