فری میڈیکل کیمپ
بہاولپور(خبرنگار)اسلامیہ یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کا ولیج ٹریننگ پروگرام کے تحت دیہی آبادی کو مفت طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے گاؤں آٹھ بی سی میں فری میڈیکل کیمپ، ،200 مریضوں کامفت معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کا ولیج ٹریننگ پروگرام کے تحت دیہی آبادی کو مفت طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے گاؤں آٹھ بی سی میں فری میڈیکل کیمپ، ،200 مریضوں کامفت معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔