خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو خاتون (ع) نے درخواست دی کہ دانش زبردستی اسکے گھر گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس تھانہ بستی ملوک نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو خاتون (ع) نے درخواست دی کہ دانش زبردستی اسکے گھر گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں