بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

ڈیرہ نواب صاحب (نامہ نگار)نیشنل ہائی وے پر درہ چاچڑاں کے قریب مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک خاتون جاں بحق ، دوسری زخمی ، ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا ۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ صفیہ بی بی اور زخمی کی 22 سالہ فضیلت کے نام سے ہوئی ہے۔

نیشنل ہائی وے پر درہ چاچڑاں کے قریب مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک خاتون جاں بحق ، دوسری زخمی ، ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا ۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ صفیہ بی بی اور زخمی کی 22 سالہ فضیلت کے نام سے ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں