سکول آف اکنامکس کا افتتاح
ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان میں \"سکول آف اکنامکس\" کا افتتاح آج ہوگاترجمان کے مطابق شعبہ معاشیات کے زیر اہتمام \"اسکول آف اکنامکس\" کی افتتاحی تقریب ہوگی وائس چانسلر ڈاکٹر سیدہ شاہد بتول مہمان خصوصی ہوں گی ۔
ویمن یونیورسٹی ملتان میں \"سکول آف اکنامکس\" کا افتتاح آج ہوگاترجمان کے مطابق شعبہ معاشیات کے زیر اہتمام \"اسکول آف اکنامکس\" کی افتتاحی تقریب ہوگی وائس چانسلر ڈاکٹر سیدہ شاہد بتول مہمان خصوصی ہوں گی ۔