ایکسائز بھرتی امتحان
ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے پولیس لائن ملتان میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی بھرتی کے سلسلے میں منعقدہ تحریری امتحان کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس پی گلگشت ڈویژن سیف اللہ گجر بھی موجود تھے ۔
ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے پولیس لائن ملتان میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی بھرتی کے سلسلے میں منعقدہ تحریری امتحان کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس پی گلگشت ڈویژن سیف اللہ گجر بھی موجود تھے ۔