سمر کیمپ کی فیس لینے پر پابندی خلاف ورزی کا پر کارروائی کاحکم

سمر کیمپ کی فیس لینے پر پابندی  خلاف ورزی کا پر کارروائی کاحکم

ملتان(خصوصی رپورٹر)سمرکیمپ کی فیس لینے پر پابندی ، خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز حکام نے۔۔

 کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کو سمر کیمپ کی فیس لینے کی قطعاً اجازت نہیں،تاہم وہ اپنی ماہانہ ریگولر فیس وصول کرسکتے ہیں سکول مالکان والدین کو سمر کیمپ کیلئے بچوں کو بھجوانے کیلئے مجبور نہیں کرسکتے سکولوں کو ماہانہ فیس وصول کرنے سے نہیں روکا تاہم احکامات کیخلاف سمر کیمپ کی فیس لینے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں