منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، چھ افراد کیخلاف مقدمات۔ملزم عمران سے 20لٹر،اللہ رکھا 20لٹر،ناصر 20لٹر ،علی رضا ے 20لٹر،دلشاد اعجاز سے 20لٹر شراب ،رمضان 300گرام چرس برآمد ہوئی۔

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، چھ افراد کیخلاف مقدمات۔ملزم عمران سے 20لٹر،اللہ رکھا 20لٹر،ناصر 20لٹر ،علی رضا ے 20لٹر،دلشاد اعجاز سے 20لٹر شراب ،رمضان 300گرام چرس برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں