بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند۔ ملتان سرکل صابرہ، ٹیوب ویل ،قصبہ مڑل فیڈرز سے 6بجے صبح تا11بجے ،بوٹے والا،گلزار پورفیڈرز سے 6بجے تا10بجے تک بجلی بند ہوگی۔

میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند۔ ملتان سرکل صابرہ، ٹیوب ویل ،قصبہ مڑل فیڈرز سے 6بجے صبح تا11بجے ،بوٹے والا،گلزار پورفیڈرز سے 6بجے تا10بجے تک بجلی بند ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں