محرم جلوسوں کی حفاظت، میپکو کاہنگامی اجلاس، سخت ہدایات

محرم جلوسوں کی حفاظت، میپکو  کاہنگامی اجلاس، سخت ہدایات

گگو منڈی ( نامہ نگار ) محرم الحرام کے جلوسوں کے پرامن اور محفوظ انعقاد کے لیے ایکسین میپکو ڈویژن فیاض حسین کھوکھر کی زیر صدارت ایس ڈی اوز کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں جلوسوں کے روٹس پر بجلی کی تاروں، کھمبوں اور دیگر تنصیبات کا جائزہ لیا گیا۔ ایکسین نے ہدایت کی کہ فیلڈ میں فوری چیکنگ کی جائے اور جلوسوں کی گزرگاہوں سے رکاوٹیں ہٹائی جائیں تاکہ عزاداران کو مشکلات نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی روٹس کا سروے کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں