60گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔