بچہ والدین کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 14 سالہ عبداللہ ولد نعیم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا گھر نزد حافظ جمال دربار بتاتا ہے۔ بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 12 سالہ بچے سیفل کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 14 سالہ عبداللہ ولد نعیم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا گھر نزد حافظ جمال دربار بتاتا ہے۔ بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 12 سالہ بچے سیفل کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔