ملزموں نے لڑکی اور 2 لڑکوں کو اغوا کرلیا

ملزموں نے لڑکی اور 2 لڑکوں کو اغوا کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اغوا کے مختلف مقدمات درج کرلئے ۔راجہ رام پولیس کو علی نے بتایا کہ میرا بیٹا عبدالرحمان گھر سے باہر گیا واپس نہیں آیا۔۔۔

 جسے نامعلوم ملزم اغوا کرکے فرار ہوگئے ڈی ایچ اے پولیس کو غلام نبی نے کہا کہ نامعلوم ملزم میرے بیٹے فیضان کو اغوا کرکے لے گئے اور صدر پولیس کو حبیب نے کہا کہ گھر آیا تو میری بیٹی عروج حبیب موجود نہ تھی جسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں