نفرت انگیز ویڈیو شیئر کرنے پر ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ

نفرت انگیز ویڈیو شیئر کرنے  پر ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلک کے خلاف مبینہ نفرت انگیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔

 کر کے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کوٹ ادو کے علاقے سپر نمبر 3 کے رہائشی محمد شاہد گاڈی کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں