6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورونے گھر سے بھاگے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 10 سالہ نوید، 9 سالہ وسیم، 10 سالہ رزاق، 12 سالہ شاکر، 9 سالہ رحمان، 13 سالہ احسن شامل ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورونے گھر سے بھاگے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 10 سالہ نوید، 9 سالہ وسیم، 10 سالہ رزاق، 12 سالہ شاکر، 9 سالہ رحمان، 13 سالہ احسن شامل ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔