بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل بوٹے والا،گلزار پورفیڈرز سے صبح 6تا10بجے ،صابرہ، ٹیوب ویل ، قصبہ مڑل فیڈرز سے صبح 6تا11بجے تک بجلی بند ہوگی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل بوٹے والا،گلزار پورفیڈرز سے صبح 6تا10بجے ،صابرہ، ٹیوب ویل ، قصبہ مڑل فیڈرز سے صبح 6تا11بجے تک بجلی بند ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں