قتل کیس کا مفرور ملزم گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے قتل کیس کا مفرور ملزم گرفتار کرلیا۔ملزم 19جون کو علی بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔پاک گیٹ پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ٹیمیں تشکیل دیکر چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
پولیس نے قتل کیس کا مفرور ملزم گرفتار کرلیا۔ملزم 19جون کو علی بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔پاک گیٹ پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ٹیمیں تشکیل دیکر چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا ۔