بچے سے مزدوری کرانے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

بچے سے مزدوری کرانے پر  دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی جلالپور پولیس نے کم عمر بچے سے مزدوری کروانے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو لیبر آفیسر نے بتایا کہ دوران چیکنگ یوسف اور رانا حیات کے پاس کم عمر بچہ حماد مزدوری کرتے ہوئے پایا گیا جس کی عمر کا ثبوت نہ پیش کرسکے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں