خاتون کو گلہ دبا کر قتل کرنے کا الزام، 5افراد پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر ) صدر جلالپور پولیس نے خاتون کو گلہ دباکر قتل کرنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
پولیس کو رفیق نے بتایا کہ ملزموں نے میری بیٹی کو مارپیٹ کرکے کنویں میں گراکر زخمی کردیا دودھ میں کچھ ملاکر پلا دیا اور گلہ دباکر قتل کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔کے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔